

Loading content...
یہ بھی دعائے نصرت ہے یعنی اس میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کی اور ان کے ساتھ ان کی ابدی حکومت اِلٰہیہ کے قیام میں معاونت کی دعا ہے … کیونکہ جو شخص اپنے زمانے کے امام کی نصرت نہیں کرتا وہ ہلاک ہوجاتا ہے اور جسے نصرت کی توفیق عطا ہوجاتی ہے وہ فوز عظیم اور ابدی سعادت کو پالیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار