

Loading content...
اس سے یہ بھی ثابت ہوا کہ جو شخص خمس ادا نہیں کرتا اسے دشمنوں کے ساتھ جہنم میں جھونکا جانا ہے اور وہ اللہ جل جلالہ کی نافرمانی میں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دشمنوں کے برابر ہوجاتا ہے … اسی طرح شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا دوسرا فرمان ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار