

Loading content...
دوستو!… یہاں اس بات کو سمجھنا ضروری ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے مومنین کے گناہوں کا کفارہ خمس کی ادائیگی کو فرمایا ہے… اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جو شخص خمس ادا نہیں کرتا وہ اپنے گناہوں کا کفارہ ادا نہیں کرتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار