

Loading content...
بیشک ہمارے شیعوں نے ہماری محبت اور ولایت کے بھروسے پربہت سے گناہ کئے ہیں کیونکہ انہوں نے ہمارے کرم کے بھروسے پر سب کچھ کیا ہے اس لئے ان کی جو نافرمانیاں تمہارے حوالے سے ہوئی ہیں تو انہیں معاف فرمادے اور جو ہمارے حوالے سے ہوئی ہیں ہم انہیں معاف فرماتے ہیں کیونکہ انہوں نے ہمارا خمس ادا کرکے اپنے گناہوں کا قصاص دے دیا ہے اس لئے انہیں جنت میں داخل فرمانا اور جہنم سے محفوظ رکھنا اور انہیں اپنی نافرمانی میں ہمارے دشمنوں کی صف میں کھڑا نہ کرنایعنی یہ گنہگار تو ہیں مگر باغی اور گستاخ نہیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار