

Loading content...
یعنی اے رب ذوالجلال والاکرام ہمارے جو شیعہ ہیں یہ ہمارے انوار کی شعاعوں سے خلق فرمائے گئے ہیں اور ان کی روحیں ہمارے اجسام نورانی کی بقیہ طینت سے تخلیق ہوئی ہیں یعنی یہ ہم سے ایک گونا مادی مناسب و تعلق بھی رکھتے ہیںجیسا کہ احادیث طینت میں فرمایا گیا ہے کہ مومنین کی روحیں ہمارے اجسام نورانی کی ماندہ طینت سے تخلیق فرمائی گئی ہیں اس لئے ان کی روح کا مادہ وہی ہے جو ہمارے اجسام و ابدان نورانی کا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار