

Loading content...
دوستو!… یہ دعائے نصرت ہے اس میں ہم رب ذوالجلال والاکرام سے استدعا کرتے ہیں کہ ہمیں ان کے شیعوں میں سے اور نصرت کرنے والوں میں سے قرار دے کیونکہ شیعہ ہونا اور پھر ناصر ہونا اتنا بڑا اعزاز ہے کہ جس کے فضائل کا ہم ادراک بھی نہیں کرسکتے جیسا کہ ہم شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ایک منقولہ دعائے قنوت میں دیکھتے ہیں کہ آپ اپنے شیعوں کے بارے میں دعا کرتے ہوئے فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار