

Loading content...
(ترجمہ )اے رب جلیل جل جلالک ہمیں شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے شیعوں میں سے قرار دے اور نصرت کرنے والوں میں سے قرار دے اور ان کی اعانت و معاونت کرنے والوں میں سے قرار دے اور ان کی محافظت کرنے والوں میں سے قرار دے اور ان کی ضروریات کی فراہمی میں جلدی کرنے والوں میں سے قرار دے اور ان کے احکام کی تعمیل کرنے والوں میں سے قرار دے اور ان کی حمایت کرنے والوں میں سے قرار دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار