

Loading content...
دوستو!… وجوب بیعت کی احادیث کو دیکھتے ہوئے سید علی بن طاؤس شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی بیعت کی شدید تاکید فرماتے ہیں اور یہ بھی فرماتے ہیں کہ اگر تم سے کوئی ایسا عمل ہوجائے جو مالک پاک عجل اللہ فرجہ الشریف کی نافرمانی یا معصیت شمار ہوتا ہو تو اس عمل سے بیعت ٹوٹ جاتی ہے اس لئے تمہیں از سرنو شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی بیعت کرنا ہوگی، از سر نو صلوات پڑھنا ہوگی اور از سر نو دشمن سے بریت(تبرا) کرنا لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار