

Loading content...
ترجمہ … اے رب جلیل جل جلالک میں آج دن کی صبح شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی بیعت کی تجدید کرتا ہوں اور جتنے دن میں نے زندہ رہنا ہے ان سب دنوں کیلئے اس بیعت اور عہد اور عقد کو قائم کرتا ہوں اور میں اس سے نہ پھروں گااورنہ ہی اسے ابد تک توڑوں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار