

Loading content...
دوستو کتاب مبین کے کئی مرادات ہیں یہاں ہم ان مرادات کے بارے میں کوئی تفصیل فراہم نہیں کرسکتے کیونکہ جملہ علوم متداولہ و مروجہ کے علمائے اعلام نے احادیث سے اپنے اپنے علم کے حوالے سے کتاب مبین کے مرادات علیحدہ علیحدہ بیان فرمائے ہیں اگر ان آرا کو نقل کریں اور ان پر تبصرہ بھی عرض کریں تو کتاب کی ضخامت میں اضافہ ہوجائے گا اس لئے ہم انہیں ترک کرکے دعا کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار