

Loading content...
دعائے عہد میں صلوات کی مقدار کے بارے میں عرض کیا جاتا ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حضور اتنی مقدار میں ہمارے طرف سے صلوات پہنچائی جائے جنتا ڈیٹا کتاب مبین میں موجود ہے یعنی ایک ایسی مقدار طلب کی گئی ہے جس کا شمار یا احاطہ سوائے کتاب مبین کے کوئی کرہی نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار