

Loading content...
دوستو!… ہم اس دعا میں یہ عرض کر رہے ہیں کہ ایسی نورانی صلوات ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تک پہنچا دے جسے نور امام مبین علیہ الصلوات والسلام کے علاوہ کوئی سٹور ہی نہ کرسکے اور اس کا احاطہ تمہاری کتاب مبین کے علاوہ کوئی نہ کرسکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار