

Loading content...
دوستو!… اب دیکھیں کہ اللہ جل جلالہ فرماتا ہے کن اور وہ مجسم ہوجاتا ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس کن سے فیکون تک جو قوت فاعلیہ ہے وہ کیا ہے؟… یعنی وہ قوتِ فاعلیہ جو بھی ہوگی وہی مداد کہلائے گی، وہی کلمات اِلٰہی کیلئے روشنائی کا درجہ رکھتی ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار