

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ کلمات اِلٰہی کا سلسلہ رکا ہوا نہیں ہے بلکہ بھرپور طریقے سے جاری ہے اور سمندر محدود ہے اس میں اضافہ نہیں ہورہا اس لئے اس کا ختم ہونا لازم ہے اور کلمات اِلٰہی کا شمار نہ ہونا یقینی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار