

Loading content...
اے میرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ ان لوگوں سے فرمادیں کہ اگر یہ(ساتوں) سمندر سیاہی بن جائیںاور ان سے کلمات اِلٰہی کو لکھاجائے تو یہ سارے سمندر ختم ہوجائیں گے مگر کلمات اِلٰہی کبھی ختم نہیں ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار