

Loading content...
یعنی کلمات اِلٰہی کا سلسلہ ہمیشہ سے جاری ہے اور جاری رہے گا اس لئے اربوں کھربوں کلمات اللہ فی نائینو سیکنڈ کے حساب سے پیدا ہوتے چلے جا رہے ہیں اور ان کی تعدا د کا کوئی بھی ادراک و احصا نہیں کرسکتا اسی حقیقت کو کلام اِلٰہی میں اس طرح بیان فرمایا گیا ہے کہ ٭(قل لو کان البحر مداداً لکلمات ربی لنفد البحر قبل ان تنفد ـ ما نفدت کلمات اللہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار