

Loading content...
کیونکہ انسان کسی چیز کو لکھنے کیلئے سیاہی یاروشنائی سے مدد لیتا ہے اس لئے اسے مداد کہاجاتا ہے چاہے وہ کسی بھی رنگ کی ہو… اور کلمات ملفوظی کو انسان صورت مکتوبی میں مجسم کرتا ہے تو اس تجسیم میں روشنائی(انک ink) مدد گار ہوتی ہے اسی طرح اللہ جل جلالہ کا یہ کام ہے کہ اپنے کلمات کی تجسیم کرتا ہے جیسا کہ وہ لفظ کن کو وجود بخشتا ہے تو ایک چیز عدم سے وجود میں آجاتی ہے اور وہ کلمة اللہقرار پاتی ہے جیسا کہ جناب عیسیٰ علیہ السلام کو لفظکنسے ایجاد فرمایا گیا اور وہ کلمہ کنکی تجسیم و تجسم ہیں اس لئے انہیں کلمة اللہکہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار