

Loading content...
دوستو!… یہاں بھی صلوات کی کوالٹی (Quality) کی بات ہورہی ہے کہ ایسی صلوات ہی ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کیلئے موزوں ہے کہ جس کی لامتناہیت سوائے تیری ذات کوئی نہ جانتا ہواور ایسی صلوات ان کیلئے مناسب ہے کہ جوتاثیرات میں تیرے کلمات لامتناہیہ کیلئے سیاہی(روشنائی) کی طرح ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار