

Loading content...
دوستو!… یہاں عرش کے بارے میں کوئی تحقیقی یاتجمیعی بات نہیں کرنا چاہتا کیونکہ علمائے علوم متداولہ نے عرش کے مرادات اپنے اپنے علوم کے حوالے سے ایک دوسرے سے مختلف دئیے ہیں اور سارے علوم کے علمائے اعلام نے اپنے پیش کردہ معانی و مراد کو احادیث ہی سے لیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار