

Loading content...
اسی طرح یہ بھی فریضہ ہے کہ اپنی دعاؤں اور عبادات میں اپنے والدین کو شامل رکھو اگر زندہ ہوں تو ان کی خدمت بھی کرو اور ان کے حق میں دعا بھی کرو اور عبادات میں شامل رکھو اگر فوت ہوچکے ہوں تو بھی ان کے حق کی رعایت کرو اور انہیں دعاؤں اور عبادات و صلوات و عزاداری وغیرہ میں شامل رکھو … اس لئے اس صلوات میں بھی انہیں شامل کرنے کا حکم فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار