

Loading content...
دوستو!… پوری مخلوق میں سے سب سے بڑا حق والدین کاہوتا ہے … پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام نے فرمایا ہے تمہارا ہاتھ والدین کے ہاتھ سے بلند نہیں ہونا چاہیے تمہارا قدم ان سے آگے نہیں بڑھنا چاہیے تمہاری آواز ان کی آواز سے اونچی نہیں ہونا چاہیے والدین اگر حکم دیں کہ گھر کو چھوڑ دو تو چھوڑ دو اگر وہ کہیں بیوی بچوں کوچھوڑ دو تو چھوڑ دو…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار