

Loading content...
ترجمہ … اے رب جلیل جل جلالک جتنے مومن اس زمین کی مشرقوں میں ہیں یا مغربوں میں ہیں،… وہ ہموار زمینوں پر ہیں یا پہاڑوں کے رہنے والے ہیں چاہے وہ خشکی پر رہنے والے ہیں یا دریاؤں سمندروں کے رہنے والے ان سب کی طرف سے ہمارے شہنشاہ زمانہ اور ان کے آبائے طاہرین اور پاک اولاد علیہم الصلوات والسلام تک صلوات پہنچادے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار