17-مومنین و مومنات کی طرف سے صلوات | دعائے عہد | صفحہ 85 - Jamanshah
نثر (Prose)
ترجمہ … ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اور ان کے آبائے طاہرین اور پاک اولاد علیہم الصلوات والسلام تک ہماری طرف سے اور سارے مومنین اور مومنات کی طرف سے صلوات پہنچا دے