

Loading content...
دوستو!… یہ بھی یاد رہے کہ یہ صلوات ازل سے فرض ہے اور جملہ موجودات پر فرض ہے اور ان پاک انوار پر اللہ جل جلالہ اور ملکوت و انبیا و سارے مل کر صلوات پڑھتے ہیں اور اللہ تو ان پر صلوات پڑھنے والوں پر بھی صلوات پڑھتا ہے جیسا کہ ارشاد قدرت ہے ٭اولئک علیہم صلوات من ربہم ورحمتہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار