

Loading content...
اللھم صل علی محمد و آل محمد علیہم الصلوات والسلام… اے اللہ جل جلالہ ہماری تو ہر چیز ناقص و نجس ہے اور تیرے پاک انوار علیہم الصلوات والسلام تو ازل سے پاک ہیں اس لئے ان کے شایان شان ہماری صلوات نہیں ہے بلکہ ہم تم سے عرض کرتے ہیں کہ تو ہی ان پر صلوات پڑھ کر ہماری طرف سے شمار فرمادے کیونکہ ان کے مرتبہ اور شان کودیکھا جائے تو تیرے سواکوئی ان پر صلوات بھیجنے کے قابل ہی نظر نہیں آتا تو ہی ہمارا وکیلِ صلوات و سلام بن جا کیونکہ تو نعم الوکیل ہے ہماری طرف سے تو ہی ان پر صلوات بھیج دے … دوسری صورت یہ ہے کہ تو ہماری صلوات کو کامل کرکے نقطۂ کمال تک پہنچا دے اور ان کے بلندیِ مراتب تک اس کی رسائی فرما دے تاکہ یہ بوجہ نقائص رد نہ ہوجائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار