

Loading content...
یہ ایک حقیقت ہے کہ انسان دو انتہاؤں کے درمیان سفر کرتا ہے یعنی شرمحض سے خیر محض کے درمیان انسان سعی کرتا ہے دوڑتا ہے کیونکہ انسان کلی طور پر یا اکمال کی حد تک خیر محض نہیں بن سکتا کیونکہ کامل تو صرف معصومین علیہم الصلوات والسلام ہی ہوسکتے ہیں اور یہ نطفے کی پیداوار اور حیض پی کر پروان چڑھنے والا انسان کسی بھی طرح معصوم نہیں بن سکتا اس کا فطری وجبلی نقص اس کا ساتھ کبھی بھی نہیں چھوڑتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار