

Loading content...
حکومت اِلٰہیہ باطنی طور پر تو ازل سے ابد تک جاری و نافذ ہے مگر ظاہری طور پر اس کا قیام ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے فرمانا ہے اور ان کے ظہور کے بعد ظاہری طور پر حکومت اِلٰہیہ اس طرح قائم ہونا ہے کہ پھر اس نے کبھی بھی منسوخ نہیں ہونا بلکہ تا ابد قائم رہنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار