

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف نے جو حکومت اِلٰہیہ کا قیام فرمانا ہے اسے بھی امر کہاجاتا ہے یعنی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا خروج، قیام و ظہور، حکومت و اقتدار یہ سب اسی کے دائرے میں آجاتے ہیںاور اسی کو امر اِلٰہی کا قیام کہاجاتا ہے اور اسی وجہ سے ہم دعائے عہد میں عرض کرتے ہیں کہ جس ذات نے تیرے امر عظیم کا قیام فرمانا ہے اس ذات تک ہماری صلوات کو پہنچا دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار