

Loading content...
دوستو!… شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے وجود ذی جود کو بھی امر اللہ کہاگیا ہے جیسا کہ ارشاد قدرت ہے ٭ آتیٰ امر اللہ فلاتستعجلوہ … یعنی اللہ کا امر آہی گیا ہے تم جلدبازی سے کام نہ لو… یہاں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات مراد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار