

Loading content...
خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کے معارف و فضائل کو بھی امر کہاجاتا ہے جیسا کہ فرمایا گیاہے کہ امرنا صعب مستصعب یعنی ہمارے فضائل و معارف و احکام سری انتہائی مشکل ہیں جنہیں یا ملک مقرب اٹھا سکتا ہے یا نبی مرسل اٹھا سکتا ہے یا مومن ممتحن اٹھا سکتا ہے ان کے علاوہ کوئی نہیں اٹھا سکتا … اور بعض امور کے بارے میں یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ انہیں نہ ہی کوئی نبی مرسل اٹھا سکتا ہے اور نہ کوئی مومن ممتحن اٹھا سکتاہے اور نہ کوئی ملک مقرب اٹھا سکتا ہے بلکہ جسے ہم چاہیں وہی اٹھا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار