

Loading content...
دوستو!… شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں لفظ امر کے کئی حوالے ہیں جیسا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ اللہ جل جلالہ کے تصرفاتِ جبروتیہ کو بھی امرکہا جاتا ہے اور اس حوالے سے ہرزمانے کی حجتؐ کو صاحب الامر کہاجاتا ہے اور اس حوالے سے بھی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف صاحب امر ہیں یعنی امر کے مالک ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار