

Loading content...
احکام اِلٰہی کو بھی امر کہاجاتا ہے … واوحی فی کل سماء امرہا … آسمانوں کو بھی بذریعہ وحی حکم پہنچایا جاتا ہے اب اس امرکے بارے میں بھی کئی صفحات درکار ہیں … ٭ انما قولنا لشیء انما امرہ اذا اراداشئیا ان یقول لہ کن فیکون … یہ بھی ایک طویل موضوع ہے کہ اس میں امر سے مراد کیا ہے؟… ان ساری باتوں کو ترک کرتے ہوئے ہم اپنے مقصد کی طرف آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار