

Loading content...
دوستو!… اس میں جو لفظ امر ہے وہ اتنا وسیع المرادات و وسیع المعنی لفظ ہے کہ جسے بیان کرنے کیلئے ہمیں ایک پوری کتاب درکار ہے کیونکہ قرآنیات سے متعلقہ جتنے بھی علوم ہیں ان سب میں اس کے معانی و مرادات جداجدا ہیں اور دوسرے علوم میں اس کی تعریف جدا جدا ہے کیونکہ الا لہ الخلق و لہ الامر میں جو لفظ امر استعمال ہوا ہے اس کے معنی روحانیاتی و عرفانیاتی شعبے میں انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اسی طرح دیگر علوم میں بھی اس کی بڑی اہمیت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار