

Loading content...
یعنی اللہ جل جلالہ چاہے تو ساری کائنات کو ہدایت پر جمع فرمادے اور اس کا مظاہرہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے زمانہ میں ہونا ہے کہ اس دور میں پوری کائنات میں کوئی ضال مضل و گمراہ نہیں ہوگا بلکہ وہ ہر چیز ہدایت و ہدیٰ کے گرد جمع ہوجائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار