

Loading content...
انبیا ورسل سے فرمایا جارہا ہے کہ آپ نے حق و باطل کی پہچان کروادینا ہے آگے نتیجہ ان کے عمل سے نکلے گا جس کی ذمہ داری آپ پر نہیں ہے بلکہ عمل کرنے والے پر ہے جیسا کہ فرمایا گیا ہے کہ واما ثمود فہدیناہم فاستحبوا العمی علی الہدی … ہم نے قوم ثمود کی ہدایت فرمائی مگر انہوں نے ہدایت کی بجائے اندھے پن کو پسند کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار