

Loading content...
دوستو!… یہ بھی یاد رہے کہ یہ چاروں طرح کی ہدایتیں ایک دوسرے سے منسلک ہیں یعنی جو پہلی ہدایت کی طرف سفر شروع کرتا ہے اس کے نتیجے میں ہدایت کی دوسری سیڑھی نظر آجاتی ہے اور جو دوسری سیڑھی پر چڑھ جاتا ہے اسے تیسری سیڑھی پرچڑھنا نصیب ہوجاتا ہے اور جو تیسری سیڑھی پر چڑھتا ہے اسے چوتھی سیڑھی نصیب ہوجاتی ہے اور اسی طرح جو اس کے برعکس کرتا ہے اس کا تنزل بھی اسی ترتیب سے ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار