

Loading content...
جو ہدایت پاتے ہیں ان کی ہدایت میں اضافہ ہوتا ہے یا جو لوگ اللہ جل جلالہ پرایمان لاتے ہیں ان کے دلوں کو ہدایت دی جاتی ہے … اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور اعمال صالح بجالاتے ہیں اللہ جل جلالہ ان کے ایمان کی طرف رہنمائی و ہدایت فرماتا ہے … اللہ جل جلالہ جسے چاہتا ہے صراط مستقیم کی طرف ہدایت یعنی چلنے کی توفیق عطا فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار