

Loading content...
مہربانی ولطف رہنمائی حفاظت … کیونکہ تحفہ میں بھی ایک عنصر مہربانی ولطف کا پایاجاتا ہے اس لئے تحفے کو ہدیہ کہاجاتا ہے… تیر اور نیزے کی نوک میں اس کے باقی حصے کیلئے ہدف کی طرف رہنمائی موجود ہوتی ہے اس لئے انہیں بھی ہادی کہاجاتا ہے… اسی طرح جو اونٹ قطار کے آگے آگے چلتا ہے اسے بھی ہادی کہاجاتاہے اور جو نشانات شکار کی طرف شکاری کی رہنمائی کریں انہیں بھی ہوادی کہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار