

Loading content...
بعض صاحبان لسانیا ت نے مہدی کو مفعول کی بجائے ظرف فعل لکھا ہے جیسا کہ مسجد ہے جو ظرف سجود ہے اسی طرح مہدی ظرف ہدایت ہے اس لحاظ سے معنی یہ ہوں گے کہ مہدی وہ ہوتا ہے جس کی ذات ہدایت کا ظرف ہواور ہدایت اس کی مظروف ہو… دونوں صورتوں میں بات ایک جیسی ہوجاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار