

Loading content...
اور اس میں آخری لفظ ہےمہدیجس کے معنی عام طور پر ہدایت یافتہ کے لئے جاتے ہیں اور صاحبان لغت میں سے بعض نے اسے اسم مفعول لکھا ہے اور معنی یہ لکھے ہیں کہ جس کی اللہ حق کی طرف رہنمائی فرمادے وہ مہدی ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار