

Loading content...
ہدایت مذمومہ کے بارے میں کلام اِلٰہی میں ارشاد ہے ٭واھدوھم الی صراطِ الجہیمِ … یعنی جہنم کے راستے کی طرف ہدایت کرنا بھی ہدایت ہی ہے اور اسی طرح ایک اور مقام پر فرمایا گیا ہے کہ٭ ویھدیہ الی عذاب السعیر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار