

Loading content...
کیونکہ یہ الفاظ توقیفی ہیں اور صرف معصومین علیہم الصلوات والسلام ہی کیلئے مخصوص ہیں اس لئے کسی بھی شخص کو حق نہیں کہ وہ خود کو امام کہلائے … ہاں آئمہ باطل کا بھی ذکر ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ کوئی کسی کو امام باطل کہہ رہا ہو یا وہ خود امام باطل لکھ رہا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار