

Loading content...
بعض حضرات کہتے ہیں کہ مولیٰ کے کئی معنی ہیں کسی دوسرے معنی میں کہہ دینے میں کوئی ہرج نہیں ہے … میں کہتا ہوں کہ مولیٰ کے ایک معنی غلام کے ہیں اور اس طرح مولانا کہ معنی ہوں گےہمارے غلام اس معنی میں کسی کو خطاب کرنے میں کوئی فضیلت نہیں ہے اور مولیٰ کے دوسرے معنی ہیں دوست کے تو اس میں بھی کوئی فضیلت نہیں ہے اس لئے ڈاکہ ڈالنے والوں نے اللہ اور اس کے انوار ازلیہ سے خیانت کی ہے اور خود کو مولانا کہنا شروع کیا ہے ان کی دیکھا دیکھی ہمارے ہاں بھی مولانا بننا شروع ہوچکے ہیں اس لئے اس بے خبرانہ خیانت کو روکنا چاہیے اور ان الفاظ کی عظمت کو برقرار رکھنا بڑا ضروری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار