

Loading content...
اس لئے یہاں ہمیں دعا کرنا چاہیے کہ وہ دن جلدی آئے کہ جب ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذریعے اللہ جل جلالہ کا مقصد عظیم پورا ہو اور اس کائنات سے ظلم وجور و فسق و فجور کا خاتمہ ہوجائے اور اللہ جل جلالہ کی حکومت باطنیہ جس طرح آسمانوں میں ظاہر ہے اسی طرح اس زمین پر بھی ظاہر ہوجائے اور ابد الاباد تک ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا راج قائم و دائم رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار