

Loading content...
جیسا کہ میں پہلے عرض کرچکا ہوں کہ اللہ جل جلالہ واجب الوجود ہے تو اس کے بھی اپنے وجود کا ایک مقصد وجودہے اور ذاتِ واجب الوجود کے مقصدِ وجود کاایک سنہری کلائیمکس (Climax) وہ ہے جب اس کائنات پر صرف اس کا اپنا نظام قائم ہوجانا ہے اور اس کے بعد ظاہراً اور باطناً اس کی تکمیل کا عمل شروع ہوجانا ہے اور وہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دور سے شروع ہونا ہے اس لئے یہ تخاطب بھی انہی کے حوالے سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار