

Loading content...
اس لئے یہاں صرف یہ عرض کروں گا کہ اللہ جل جلالہ کے مقصد وجود کی تکمیل کا مرحلہ اول وہ ہے جب نور اول صادر اول کی شکل میں اس کے نور ذات سے جدا ہوا اس کا بھی ایک مقصد وجود و نمود تھا اس کے ظہور وجود کے بعد پھر پورے موجودات کا سلسلۂ وجود شروع ہوگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار