

Loading content...
دوستو!… اللہ جل جلالہ نے اپنے وجود واجب کا بھی ایک مقصدِ واجب قرار دیا ہوا ہے اور وہ اس کی تکمیل میں مصروف ہوتا ہے اور مصالح و مضمرات کے مطابق وہ اس کی تدریجاً تکمیل فرمانے میں مصروف ہے اور وہ جب سے ہے اسی وقت سے اس تکمیل میں مصروف ہے تو اس لئے حئی حقیقی اس ہی کی ذات ہے اور باقی موجودات اگر ازلی ہیں تو ابدی نہیں اور اگر ابدی ہیں تو ازلی نہیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار