

Loading content...
وجود واجب صرف اللہ جل جلالہ کا مانا جاتا ہے جو ازلی و ابدی ہے اور باقی سارے موجودات کو ممکن الوجود مانا جاتا ہے لیکن ماضی میں ممکن الوجود کے پھر چار وجود مانے جاتے تھے… وجود ذہنی… وجود مکتوبی… وجود ملفوظی… وجود حقیقی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار