

Loading content...
دوستو!… ہم قرآن کریم کے حوالے سے دیکھتے ہیں تو ہمیں حیات کا لفظ کئی معنی بیان کرتا ہوا نظر آتاہے یعنی کہیں مومن کو زندہ اور کافر کو مردہ کہا گیا ہے تو کہیں فرمایا گیا ہے کہ خلق الموت والحیٰوة کہ اس نے موت اور حیات کو خلق فرمایا ہے اور یہ دونوں مخلوق ہیں اور حیات سے پہلے موت کو خلق فرمایا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار