

Loading content...
ترجمہ … اے ہرزندہ سے قبل زندہ ذات… اے ہر زندہ سے بعد بھی زندہ رہنے والی ذات…اے وہ زندہ ذات کہ جب کہ کوئی بھی زندہ نہ تھا … اے مردہ کو زندہ کرنے والی ذات… اے زندوں کو مردہ کرنے والی ذات…اے زندہ ذات تیرے سواکوئی اللہ ہے ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار